8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 16, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
شمالی کوریا سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کی اشاعت التوا کا شکار

شمالی کوریا سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کی اشاعت التوا کا شکار

شمالی کوریا سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کی اشاعت التوا کا شکار

10/09/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (سچ نیوز)اقوام متحدہ کے ماہرین کا ایک پینل روس اور چین کے اعتراضات کے باعث شمالی کوریا پر پابندیوں سے متعلق رپورٹ کی اشاعت التو ا کا شکار ہو گئی،پابندیوں سے متعلق سلامتی کونسل کی کمیٹی شمالی کوریا کی جوہری اور میزائل پیش رفت کے حوالے سے عائد پابندیوں پر عمل درآمد کی نگرانی کرتی ہے۔اس حوالے سے کمیٹی کے پینل نے اپنی ششماہی رپورٹ اشاعت کی اجازت کے لیے 31اگست کو سلامتی کونسل میں جمع کروائی تھی تاہم سلامتی کونسل کے دو مستقل ارکان کی جانب سے اعتراضات کے باعث اس کی اشاعت ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دی گئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ رپورٹ سلامتی کونسل کے مستقل اراکین اورجاپان سمیت 3 دیگر ممالک کے ماہرین نے مرتب کی ہے ۔اقوام متحدہ میں روس کے سفیر واسیلے نابینزیا نے کہا ہے کہ اس رپورٹ میں روسی نقطہ نظر شامل نہیں کیا گیا ہے۔قبل ازیں روس اور چین نے امریکا کی اس تجویز کی مخالفت کی جس میں سمندروں میں شمالی کوریا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی منتقلی میں ملوث مشتبہ بحری جہازوں اور ٹینکروں کی اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی بندر گاہوں میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کو کہا گیا تھا۔دونوں ممالک نے ان معاملات میں اطلاعات کی کمی کا ذکر کیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In