8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
عامر خان نے شاہ رخ خان کے گھر کا پکا کھانا کھانے سے کیوں انکار کردیا؟ انتہائی دلچسپ واقعہ

عامر خان نے شاہ رخ خان کے گھر کا پکا کھانا کھانے سے کیوں انکار کردیا؟ انتہائی دلچسپ واقعہ

30/03/2019
0 0
0
شئیرز
3
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(سچ نیوز) بالی ووڈ اداکار عامر خان اپنے کردار میں ڈھل جانے حوالے سے خاصی شہرت رکھتے ہیں۔ اس کے لیے وہ کردار کی مناسبت سے کبھی اپنا وزن کم کرتے ہیں تو کبھی بہت بڑھا لیتے ہیں۔ ان کی اپنے کام کے ساتھ اس لگن کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک بار انہوں نے شاہ رخ خان کے گھر کا پکا کھانا کھانے سے انکار کر دیا تھا۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق واقعہ کچھ یوں ہے کہ آئی فون ساز کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کک شاہ رخ خان کے گھر ان سے ملنے آئے ہوئے تھے اور شاہ رخ نے اس موقع پر عامر خان سمیت دیگر کئی لوگوں کو بھی مدعو کر رکھا تھا۔ جب تمام لوگ شاہ رخ کے گھر آ چکے تو کھانا میز پر لگایا گیا۔ سب لوگ کھانے کی میز پر پہنچ گئے لیکن عامر خان وہیں بیٹھے رہے۔شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے عامر خان سے کہا کہ آپ بھی آئیں اور ڈنر کر لیں۔ اس پر عامر نے کہا کہ ہاں میں ضرور ڈنر کروں گا۔ یہ جواب سن کر گوری خان نے کہا کہ ”کھانا لگ چکا ہے۔“ تو عامر خان نے کہا کہ ”میرے پاس میرا اپنا ٹفن ہے۔“یہ کہہ کر جب عامر خان نے اپنا ٹفن کھولا تو اس میں کھانے کی مقدار دیکھ کر سب لوگ حیران رہ گئے۔ رپورٹ کے مطابق جب یہ واقعہ ہوا تو عامر خان اپنی فلم دنگل کے لیے وزن بڑھا رہے تھے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In