لاہور(سچ نیوز) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکارعطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کو لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد علاج شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی کمر میں شدید درد کے باعث انہیں oسپتال داخل کرایا گیا ہے جب کہ اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر محسوس ہورہی ہے۔واضح رہے عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی طبعیت ناساز ہونے کے باعث لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 29 مارچ کو ہونے والا گرینڈ شو کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔
عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز، گرینڈ شو بھی منسوخ کرنا پڑ گیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023