8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
عہدے کم اورامیدوارزیادہ، تحریک انصاف کی مرکزی قیادت شدیدمشکل میں آگئی،سفارشیوں کے بنی گالہ کے ارد گرد ڈیرے

عہدے کم اورامیدوارزیادہ، تحریک انصاف کی مرکزی قیادت شدیدمشکل میں آگئی،سفارشیوں کے بنی گالہ کے ارد گرد ڈیرے

عہدے کم اورامیدوارزیادہ، تحریک انصاف کی مرکزی قیادت شدیدمشکل میں آگئی،سفارشیوں کے بنی گالہ کے ارد گرد ڈیرے

09/08/2018
0 0
0
شئیرز
35
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کو اپناوزیراعظم لانے کے لئے مسلم لیگ (ن) علاوہ تمام ہی سیاسی جماعتوں سے رابطے کررہی ہے اورپی ٹی آئی قیادت کی کوشش ہے کہ کسی طرح اعدادکوپوراکیاجاسکے،جس کے لئے کپتان نے ماضی کے سخت مخالفین کوبھی گلے لگالیاہے اورانھیں حکومت میں ساتھ لیکرچلنے کایقین بھی دلادیا جبکہ پی ٹی آئی کے ’’کھلاڑیوں ‘‘ نے بھی عہدے حاصل کرنے کے لئے سفارشیوں کو متحرک کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بظاہرتمام وزارتوں اورمشیران کے لئے ان کی اپنی ہی جماعت میں امیدواروں کی ایک فوج ظفرموج موجودہے جومن پسندعہدے حاصل کرنے کے لئے عمران خان کی رہائش گاہ پرروزانہ کی بنیادپرپہنچتی ہے اورکپتان کے رفقاسے اس بارے میں درخواستیں کی جارہی ہیں لیکن دوسری طرف   تحریک انصاف نے گنتی پوری کرنے کی غرض سے سندھ میں جی ڈی اے  اور ایم کیوایم،  پنجاب میں ق لیگ ،کے پی کے اوربلوچستان میں وہاں کی چھوٹی بڑی جماعتوں سے رابطے کئے ہیں اوران رابطوں میں تمام ہی جماعتوں کے رہنماؤں اورقائدین کوحکومت میں ساتھ شامل ہونے کی دعوت بھی دی ہے۔ تحریک انصاف حکومت میں عہدے کم اورامیدوارزیادہ ہوگئے ہیں،بعض ایسے بھی رہنماہیں جوانتخابات میں ہارچکے ہیں یاٹکٹ سے محروم رہے ہیں وہ بھی اس قطارمیں موجودہیں۔پی ٹی آئی کے اہم رہنمانے بتایاکہ موجودہ صورت حال میں عمران خان پارٹی کے بعض رہنماؤں سے شدیدنالاں ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In