8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
فواد چودھری معافی مانگیں، چور ڈاکو، چور ڈاکو کا شور ختم کیا جائے: شیری رحمان

فواد چودھری معافی مانگیں، چور ڈاکو، چور ڈاکو کا شور ختم کیا جائے: شیری رحمان

15/11/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز)  شیری رحمان کا کہنا ہے فواد چودھری کو معافی مانگنا پڑے گی، دیکھتے ہیں ایوان کیسے چلاتے ہیں، چور ڈاکو، چور ڈاکو کا شور ختم کیا جائے۔ چیئرمین سینیٹ نے بھی معذرت کی حمایت کردی اور حکم عدولی پر ایوان میں داخلے پر پابندی کی وارننگ دے دی۔

شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہم نے ضیاء اور مشرف دور بھی دیکھ رکھا ہے، بات وزیر کرتے ہیں اور معافی قائد ایوان کو مانگنی پڑتی ہے۔

وزیر اطلاعات کے بیان پر اپوزیشن نے سینیٹ سے واک آؤٹ کر دیا۔ میر حاصل بزنجو نے کہا جب تک وزیر معافی نہیں مانگتا، ایوان میں نہیں آئیں گے۔ راجہ ظفر الحق نے کہا کل کی بدمزگی پر اپوزیشن آج ایوان سے واک آئوٹ کر رہی ہے، نہ آپ کی کوئی بات سنتا ہے اور نہ ہی مائیک بند کرنے پر بات ختم کرتے ہیں۔

قائد ایوان شبلی فراز نے کہا ہمارے وزیر اور مشاہد اللہ کی تقاریر منگوائی جائے، بتایا جائے کہ کس نے غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کئے، آپ کمیٹی بنا دیں بطور پارلیمانی لیڈر معافی مانگ سکتا ہوں۔

مولا بخش چانڈیو نے کہا قائد ایوان اپنے وزیر کو تحفظ دے رہے ہیں، وزیر بغیر ایجنڈہ بولنا شروع کرتے ہیں، ایوان کا ماحول خراب کرتے ہیں، جس کا جو دل کرے وہ بات کر کے چلا جاتا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In