لاہور(سچ نیوز)وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان و دیگر نے ملاقات کی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جاویدزمان اورذاکرخان سے ملاقات کے دوران کرکٹ کے معاملات پرتبادلہ خیال کیاہے،ملاقات میں عمران خان کے دوست عمرفاروق گولڈی اوریوسف صلاح الدین بھی شریک ہو ئے ہیں۔