8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مئی 20, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”لشکر طیبہ کے پانچ مجاہدین دہلی میں داخل ہو چکے ہیں اور وہ ۔۔۔ “ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے نئے جھوٹ نے پورے ہندوستان کو خوف میں مبتلا کردیا

”لشکر طیبہ کے پانچ مجاہدین دہلی میں داخل ہو چکے ہیں اور وہ ۔۔۔ “ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے نئے جھوٹ نے پورے ہندوستان کو خوف میں مبتلا کردیا

”لشکر طیبہ کے پانچ مجاہدین دہلی میں داخل ہو چکے ہیں اور وہ ۔۔۔ “ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے نئے جھوٹ نے پورے ہندوستان کو خوف میں مبتلا کردیا

06/08/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز)ہندوستان کی مودی سرکار اور بھارتی خفیہ ایجنسیاں مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کو روکنے اور پاکستان کو بدنام کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں ،اب اگست میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے کوئی نیا’’  تماشا ‘‘  سجانے کے لئے الرٹ جاری کرتے ہوئے انڈین سیکیورٹی اداروں کو خبردار کیا ہے کہ بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر ہندوستانی دارلحکومت دہلی میں لشکر طیبہ کے مجاہدین نے دہشت گردی کا بڑے حملے کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اور اس سلسلہ میں لشکر طیبہ کے 5مجاہدین دہلی میں داخل بھی ہو چکے ہیں لہذا سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے جائیں۔

بھارتی نجی ٹی وی چینل کے مطابق 15اگست کو انڈیا کے یوم آزادی کے موقع پر ہر بار کسی حملے کا خدشہ رہتا ہے لیکن اس بار بھارتی خفیہ اداروں نے بڑا تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ لشکر طیبہ کے پانچ مجاہدین دہلی میں داخل ہو چکے ہیں اور یہ دہشت گردپولیس اور سیکیورٹی اداروں کو دھوکہ دینے کے لئے ہندو اور سکھوں کے لبادے میں بھیڑ والے علاقوں میں قائم بڑے مندروں ،مساجد ،گرجا گھروں،درگاہوں ،بازاروں ،بڑی سرکاری عمارتوں ،ریلوے سٹیشن ،بس اڈے اور دہلی ائیرپورٹ کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر چکے ہیں ۔بھارتی خفیہ اداروں نے پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار دہشت گردوں نے بڑی منظم منصوبہ بندی کی ہے لہذا سیکیورٹی انتظامات کو فول پروف اور دہشت گردوں کی منصوبہ بندی ناکام بنانے کے لئے فوری انتظامات کئے جائیں ۔دوسری طرف آزاد مبصرین کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ اداروں کی جانب سے اس طرح کے الرٹ جاری کرنے کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ پہلے سے گرفتار کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں پار کرنے کے لئے بے بنیاد ڈھونگ رچایا جائے اور پاکستان پر الزام تراشی کی جائے ۔مبصرین کا کہنا ہے کہ بدنام زمانہ ہندوستانی خفیہ اداروں کے اس الرٹ کے بعد جلد ہی پہلے سے گرفتار کشمیری نوجوانوں کے مارے جانے کی خبر سامنے آئے گی اور بھارتی سیکیورٹی اداروں کی طرف سے دعویٰ کیا جائے گا کہ انہوں نے دہلی کو بڑی  تباہی سے بچا لیا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In