8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
متحدہ اپوزیشن تقسیم اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ، جماعت اسلامی نے وزیر اعظم کے انتخاب میں کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا

متحدہ اپوزیشن تقسیم اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ، جماعت اسلامی نے وزیر اعظم کے انتخاب میں کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا

متحدہ اپوزیشن تقسیم اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ، جماعت اسلامی نے وزیر اعظم کے انتخاب میں کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا

16/08/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز)متحدہ اپوزیشن وزیر اعظم کے معاملے پر تقسیم ہو گئی، پیپلز پارٹی کی جانب سے شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار کے بعد جماعت اسلامی کے اکلوتے رکن اسمبلی نےبھی وزیر اعظم کے انتخاب میں کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا،جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے کہاہے کہ جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شورٰی کے فیصلے کے مطابق جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہیں دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن وزیر اعظم کے انتخاب پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی  ہے جبکہ وزارت عظمیٰ کے عہدے کے لیے صدر ن لیگ شہباز شریف کے نام پر پیپلز پارٹی نے اعتراض کردیا ہے ،پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو ووٹ دینے کے معاملے پر ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور اس معاملے پر پارٹی کے اندر مختلف رائے پائی جاتی ہے جبکہ دوسری طرف مسلم لیگ ن نے بھی پیپلز پارٹی کی طرف سے وزارت عظمیٰ کا امیدوار تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے فیصلے بلاول نے کرنے ہیں تو پیپلز پارٹی بھی اپنے فیصلوں کا اختیار شہباز شریف کو سونپ دے۔دوسری طرف  متحدہ مجلس عمل(ایم ایم اے ) میں شامل اہم اتحادی پارٹی جماعت اسلامی پاکستان نے بھی وزارت عظمیٰ کے انتخاب میں غیر جانبدار رہتے ہوئے کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شورٰی کے فیصلے کے مطابق جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہیں دیں گے۔انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی ”احتساب سب کا “اور کرپشن فری پاکستان مہم جاری رکھے گی ،جماعت اسلامی آنے والے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کرے گی ، کسی سیاسی جماعت کو کندھا دینے کی بجائے ہم اپنی نظریاتی لڑائی خود لڑیں گے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In