محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا
مجھے تم توڑ دینا پر مجھے تقسیم مت کرنا
میں چاہت کی کہانی کو سنانے آؤ گا اک دن
میری چاہت سمجھ لینا مجھے مایوس مت کرنا
اگر تم کو کبھی محبت سے انکار کرنا ہو جائے
مجھے چھپکے سے کہہ دینا مجھے نیلام مت کرنا
© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )
© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )