8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مذہبی جماعتوں پر امریکا اور انڈیا کی ایما پر پابندیاں لگیں، فضل الرحمان

مذہبی جماعتوں پر امریکا اور انڈیا کی ایما پر پابندیاں لگیں، فضل الرحمان

11/03/2019
0 0
0
شئیرز
42
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان: (سچ نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اقتصادی لحاظ سے ملک دیوالیہ ہو چکا ہے۔ نواز شریف کو معالج کی سہولت نہ دینا حکومتی انتقام ہے۔

ملتان میں مدرسہ قاسم العلوم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کو نظریاتی طور پر تقسیم کیا جارہا ہے۔ ناموس رسالت کے حوالے سے حکومتی ایوانوں سے غلط باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ آج ملک میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اقتصادی لحاظ سے ملک دیوالیہ ہو چکا ہے جبکہ عورت کے دن کے نام پر جس تہذیب کا مظاہرہ کیا گیا اس کی مذمت کرتا ہوں، ملک میں ہندوستانی کلچر کو فروغ مل رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں رابطے میں ہیں اور انھیں عوام کی حمایت حاصل ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حالیہ کشیدگی میں بھارت کو شکست ہوئی، مودی الیکشن جیتنے کیلئے پوائنٹ سکورننگ کر رہا ہے۔ بھارتی پائلٹ کو ضمانت لے کر رہا کرنا چاہیے تھا۔ نواز شریف یا زرداری پائلٹ کو رہا کرتے تو مودی سے یاری کے الزام لگتے۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، ان کو معالج تک رسائی نہ دینا حکومتی انتقام ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذہبی جماعتوں پر امریکا اور انڈیا کی ایما پر پابندیاں لگیں، جعلی الیکشن سے آنے والے قوم کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتے۔ امریکہ اور طالبان کے مابین مذاکرات اچھی بات ہے۔ امریکہ نے جن لوگوں پر بمباری کی آج انہیں سے مذاکرات کر رہا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In