8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, جون 23, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مریم نواز شریف کی گرفتاری کیلئے ایسے کمانڈوز کی خدمات حاصل کر لی گئیں کہ (ن) لیگی رہنماءپریشان ہو جائیں گے، جان کر آپ بھی کہیں گے’ اب انہیں گرفتاری سے کوئی نہیں بچا سکتا‘

مریم نواز شریف کی گرفتاری کیلئے ایسے کمانڈوز کی خدمات حاصل کر لی گئیں کہ (ن) لیگی رہنماءپریشان ہو جائیں گے، جان کر آپ بھی کہیں گے’ اب انہیں گرفتاری سے کوئی نہیں بچا سکتا‘

مریم نواز شریف کی گرفتاری کیلئے ایسے کمانڈوز کی خدمات حاصل کر لی گئیں کہ (ن) لیگی رہنماءپریشان ہو جائیں گے، جان کر آپ بھی کہیں گے’ اب انہیں گرفتاری سے کوئی نہیں بچا سکتا‘

13/07/2018
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(سچ نیوز)نیب لاہور کی سولہ رکنی ٹیم کل دن دو بجے سے پہلے لاہورائرپورٹ پر نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لئے پہنچ جائے گی ،نیب کے ڈائریکٹر امجد علی اولکھ ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے شام سواچھے بجے نوازشریف اور مریم کو لاہورائر پورٹ پر لانے والے طیارے میں داخل ہونگے ،نواز شریف اور مریم کو حراست میں لیکر ہیلی کاپٹر میں بٹھانے کے لئے لیڈی کمانڈوز کی خدمات بھی حاصل کرلی گئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق ائر پورٹ سیکیورٹی فورس ،سول ایوی ایشن اورایلیٹ کمانڈوز جہاز کو اپنے حصار میں لیں گے ۔ائر پورٹ سکیورٹی حکام نے طیارے میں شور شرابہ مچانے اور نوازشریف اور مریم کی گرفتاری میں رکاوٹ بننے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کرنے اور حالات کو قابو میں رکھنے کے لئے پلان مرتب کرلیا ہے ۔نواشریف اور مریم کو حراست میں لیکر ہیلی کاپٹر میں بٹھانے کے لئے لیڈی کمانڈوز کی خدمات بھی حاصل کرلی گئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق نوازشریف اور مریم سے ملاقات کرنے کے لئے کسی بھی شخص کو طیارے تک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،کسی ایمر جنسی کی صورت میں نیب لاہور کے مزید افسران کو ائر پورٹ پر بھجوانے کے بھی انتظامات کئے گئے ہیں ۔اس مقصد کے لئے نیب لاہور کے تمام افسران کو نیب دفاتر میں موجود رہنے کے احکامات دئےے گئے ہیں ،اس آپریشن کی مانیٹرنگ نیب لاہور کے ڈی جی شہزاد سلیم خود کریں گے ۔دوسری طرف محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی لاہور آمد اور متوقع صورتحال کےپیش نظر رینجرز کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،سابق وزیر اعظم کی آمد پر ایئرپورٹ کاکنٹرول نیب اور رینجرز کے پاس ہوگا جبکہمسلم لیگ ن کےکارکنوں اور قائدین کو ایئر پورٹ نہیں جانے دیا جا ئیگا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In