8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مئی 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مسلمان بچوں کے بارے میں شرمناک خیالات نے جرمنی میں مسلم کمیو نٹی کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا

مسلمان بچوں کے بارے میں شرمناک خیالات نے جرمنی میں مسلم کمیو نٹی کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا

مسلمان بچوں کے بارے میں شرمناک خیالات نے جرمنی میں مسلم کمیو نٹی کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا

08/08/2018
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

برلن (سچ نیوز)یورپ میں مقیم مسلم کمیونٹی کے حوالے سے رکھے تعصب کا اندازہ لگایا جرمن خفیہ ادار ے سربراہ کے مسلمان بچوں کے بارے میں شرمناک خیالات سے بخوبی کیا جا سکتا ہے ۔

جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق جرمنی کے داخلی سلامتی کے نگران خفیہ ادارے کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں شدت پسند مسلم خاندانوں کے بچے معاشرے کے لیے ’سنگین خطرہ‘ ہو سکتے ہیں۔

جرمنی کے داخلی سلامتی سے متعلق خفیہ ادارے بی ایف وی (ادارہ برائے تحفظ آئین) کے سربراہ ہانس گیورگ ماسین کے مطابق شدت پسند مسلم گھرانوں میں پرورش پانے والے بچے جرمن معاشرے کے لیے خطرات کا باعث ہیں۔ اس نے کہا، ”مسلم شدت پسند گھرانوں میں پرورش پانے والے بچے جرمنی کے لیے کوئی چھوٹا خطرہ نہیں ہیں۔“

فنکے میڈیا گروپ کے جرائد میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بی ایف وی کے سربراہ نے کہا کہ بچوں اور نوجوانوں میں شدت پسندی کے رجحان میں ماضی کے مقابلے میں تیز رفتار اضافے کے اشارے مل رہے ہیں۔

جرمنی کے اس وفاقی انٹیلیجنس ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں قریب تین سو بچے اس صورت حال کا شکار ہیں۔ فنکے میڈیا گروپ نے ملکی خفیہ ادارے کی ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے، ”ان بچوں کو شروع سے ہی دنیا کی بابت شدت پسندانہ سوچ سکھائی جاتی ہے اور دیگر افراد کے خلاف تشدد کو جائز بتایا جاتا ہے۔“۔

اس رپورٹ میں ایسے خاندانوں سے متعلق بھی تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جو مشرق وسطیٰ کے جنگ زدہ علاقوں کا سفر کر چکے ہیں، جب کہ ان افراد کی بابت بھی خدشات ظاہر کیے گئے ہیں، جو جرمنی میں ہیں۔

ماسین نے خبردار کیا کہ بچوں میں یہ ’جہادی تصورات‘ خطرات کا باعث ہیں اور آنے والے برسوں میں بڑے مسائل کا باعث بن سکتے ہیں۔

اس ادارے کی رپورٹ کے تناظر میں چانسلر انگیلا میرکل کی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کے متعدد سیاست دانوں کی جانب سے یہ مطالبات بھی سامنے آئے ہیں کہ جرمنی میں سکیورٹی کی خاطر نگرانی کے لیے کم از کم عمر کی حد تبدیل کر کے 14 برس کر دی جائے تاکہ ایسے بچوں کی بھی نگرانی کی جا سکے۔ا

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In