8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم
مسلمان شخص کو ہندو انتہاپسندوں سے بچانے والا یہ پولیس اہلکار ہیرو بن گیا لیکن اب یہ کہاں اور کس حال میں ہے؟ ایسا انکشاف کہ بھارت پوری دنیا کے سامنے شرم سے پانی پانی ہوجائے

مسلمان شخص کو ہندو انتہاپسندوں سے بچانے والا یہ پولیس اہلکار ہیرو بن گیا لیکن اب یہ کہاں اور کس حال میں ہے؟ ایسا انکشاف کہ بھارت پوری دنیا کے سامنے شرم سے پانی پانی ہوجائے

مسلمان شخص کو ہندو انتہاپسندوں سے بچانے والا یہ پولیس اہلکار ہیرو بن گیا لیکن اب یہ کہاں اور کس حال میں ہے؟ ایسا انکشاف کہ بھارت پوری دنیا کے سامنے شرم سے پانی پانی ہوجائے

08/07/2018
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (سچ نیوز) گزشتہ دنوں ایک مسلمان نوجوان کو جنونی ہندوﺅں کے وحشی گروہ سے بچانے والے سکھ پولیس اہلکار کو دنیا بھر میں خراج تحسین پیش کیا گیا لیکن آپ کو یہ جان کر افسوس ہو گا کہ اب اس بہادر اہلکار کو اپنی جان کی فکر پڑگئی ہے کیونکہ جنونی شدت پسند مسلمان نوجوان کو بچانے کے ’جرم‘ پر اس کی جان کے دشمن ہوگئے ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گنگا دیپ سنگھ نامی پولیس اہلکار کا تعلق ریاست اتر اکھنڈ سے ہے۔ گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ وحشی ہجوم کے سامنے ڈھال بن کر مسلمان نوجوان کو بچاتا نظر آتا ہے۔ یہ مسلمان نوجوان اپنی دوست ہندو لڑکی کے ساتھ ایک مندر میں گیا ہوا تھا جہاں جنونی شدت پسندوں نے اسے گھیر لیا اور اس پر تشدد کرنے کو لپکے مگر سکھ اہلکار کمال بہادری اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان جنونیوں کے سامنے کھڑا ہو گیا۔ گنگادیپ نے بعدازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ”میں اپنا فرض ادا کررہا تھا، اگر میں یونیفارم میں نہ بھی ہوتا تو یہی کرتا اور ہر بھارتی شہری کو یہی کرنا چاہیے۔“دوسری جانب جنونی ہندو شدت پسند ان کی فرض شناسی کو اپنی توہین قرار دے رہے ہیں۔ ان کے لئے حالات اس قدر خراب کردئیے گئے ہیں کہ محکمہ پولیس نے مجبوراً انہیں چھٹی پر بھیج دیا ہے۔ گنگادیپ کے ساتھی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی تھیں جس کے بعد محکمے نے ان کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں چھٹی پر بھیج دیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In