پیرس (سچ نیوز)پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ اس سال مسیحیوں کے لیے مخصوص مالی امداد پاکستان میں مقیم مسیحیوں کو دی جائے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے پونٹی فیکل فاؤنڈیشن ایڈ ٹودی چرچ ان نیڈکاشکریہ اداکیا اور کہا کہ اس سال امداد پاکستان میں آباد مسیحیوں کو دی جائے گی۔تنظیم کے مطابق پوپ فرانسس نے سیاستدانوں کو ہٹلر سے تشبیہ بھی دی اور کہا کہ ہٹلر نے بھی پسماندہ طبقات کے نام پر بنائی گئی پالیسیوں کی وجہ سے عروج حاصل کیا تھا۔
مسیحیوں کے لیے مخصوص مالی امداد پاکستان میں مقیم مسیحیوں کو دی جائے گی :پوپ فرانسس
مسیحیوں کے لیے مخصوص مالی امداد پاکستان میں مقیم مسیحیوں کو دی جائے گی :پوپ فرانسس
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023