8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ملائیشیا، ایئر پورٹ سیکیورٹی نے گینڈے کے سینگوں کی سمگلنگ ناکام بنادی ، 12 ملین ڈالر کی مالیت کا مال ضبط

ملائیشیا، ایئر پورٹ سیکیورٹی نے گینڈے کے سینگوں کی سمگلنگ ناکام بنادی ، 12 ملین ڈالر کی مالیت کا مال ضبط

ملائیشیا، ایئر پورٹ سیکیورٹی نے گینڈے کے سینگوں کی سمگلنگ ناکام بنادی ، 12 ملین ڈالر کی مالیت کا مال ضبط

23/08/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کوالا لمپور(سچ نیوز) کوالالمپور ایئرپورٹ پر سیکیورٹی حکام نے نادر و نایاب گینڈے کی نسل کے 50 سینگوں کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 12ملین ڈالر کا مال ضبط کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مطابق ملائیشیا کے کوالالمپور ایئرپورٹ کے کارگو ٹرمینل پر ویت نام بھیجے جانے والے سامان میں خفیہ طور پر چھپائے گئے گینڈے کی نادر نسل کے 50 سینگوں کو ضبط کر لیا گیا ہے جس کی مالیت 12 ملین ڈالر ہے۔ملائیشیا کے وائلڈ لائف ادارے کے سربراہ عبدالقادر ابو ہاشم نے میڈیا کو بتایا کہ ویت نام بھیجے جانے والے سامان سے برآمد ہونے والے 50 سینگوں کا وزن 116 کلو گرام ہے جس کی مالیت 12 ملین امریکی ڈالر ہے اور یہ اب تک ملائیشیا میں پکڑے جانے والے گینڈے کے سینگوں کی سب سے بڑی کھیپ ہے۔رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ نے ضبط کیے گئے سامان کو بھیجوانے والے شخص سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،یہ سامان ایک کمپنی کی جانب سے بک کروایا گیا تھا، تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں گینڈوں کے سینگوں کی فروخت پر 1977 سے پابندی عائد ہے اس کے باوجود قیمتی سینگوں کی خرید و فروخت جاری ہے۔ ویت نام گینڈے کی سینگوں کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In