8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ پاکستان کے سب سے بڑے کاروباری ملک ریاض نے طریقہ بتا دیا

ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ پاکستان کے سب سے بڑے کاروباری ملک ریاض نے طریقہ بتا دیا

ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ پاکستان کے سب سے بڑے کاروباری ملک ریاض نے طریقہ بتا دیا

23/08/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد  (سچ نیوز)موجودہ حکومت نظام میں بہتری لانے کے دعوے  کررہی ہے مگر سرکاری دفاترکو کیسے بہتر کیاجا سکتا ہے؟ ملک ریاض نے اپنی رائے کا اظہار کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق ملک ریاض نے کہا ہے کہ ہم نے بحریہ ٹاؤن میں اللہ کے فضل و کرم سے گڈ گورننس اور مثالی منیجمنٹ کا موثر نظام ترتیب دیا ہے، اس سے بہتر سسٹم کے اثاث چند بنیادی اصول ہیں جن پر بحریہ ٹاؤن کے ہزاروں ورکرز کاربند رہنے کے پابند ہیں، درجہ ذیل اصولوں کو سرکاری دفاتر میں صدق دل سے نافذ کردیں ، عوام کی حکومت سے آدھی سے زیادہ شکایات دور ہوجائیں گی ۔انشااللہ

 دفتروں میں اخبار بند ہونی چاہیے، ایک ٹی روم ہوناچاہیے جس میں ٹی بریک میں جاکر بندہ چائے بھی پیئے او ر اخبار بھی پڑھے۔

 دفتروں میں موبائل فون بند ہوناچاہئے۔ ۔۔

دفتر ٹائم میں دوستوں اور رشتے داروں کا ملنا بند ہونا چاہئے۔

ہر آفیسر کے پاس ایک گاڑی ہونی چاہئے جس کا فیکسڈخرچہ ہونا چاہئے۔ ہر آفیسر کی پانچ ،پانچ ،چھ ، چھ گاڑیاں بند ہونی چاہئے، ہر اچھے کام کرنے والے آفیسر کو انسینٹیو ملنا چاہئے۔ ہر ہیڈ کی ذمہ داری ہونی چاہئے کہ اس کے دفتر کے لوگ غیر حاضر نہ ہوں ،جو غیر حاضر ہو اس کی تنخواہ کٹنی چاہئے۔ پرائز بانڈ کو ڈاکیومنٹ کرنا چاہئے اور ان کی کھلے عام فروخت بند ہونی چاہئے۔

 جب تک 5 ہزار کا نوٹ ، 10ہزار کا بانڈ اور 25ہزار کا بانڈ بند نہیں ہوگا اس ملک سے کرپشن ختم نہیں ہوگی ، جب تک کیش کا لین دین بند نہیں ہوگا کرپشن کا خاتمہ نا ممکن ہے۔

 ایف بی آر ، سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور پولیس میں بہت بڑی ریفارمز کی ضرورت ہے، ان اداروں میں انٹر نیشنل سٹینڈرڈ جودوسرے ممالک نے رکھا ہوا ہے ،اسے اپنانا چاہئے،اگر ملک نے ترقی کرنی ہے تو دبئی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرح ڈویلپمنٹ اتھارٹی بننی چاہئے اور واپڈ، سوئی گیس ، ٹیلی فون جیسے تمام ادارے اس کے ماتحت ہونے چاہئے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In