نیویارک (سچ نیوز )امریکی میڈیا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی پاک بھارت کشیدگی کو دوبارہ بڑھاوا دے سکتے ہیں تاہم پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ایک مدبر ہونے کا ثبوت دیا۔امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کی عسکریت پسندی اور بھارتی اینکرز جلتی پر تیل ڈال رہے ہیں لیکن دوسری جانب حالیہ کشیدگی میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ایک مدبر ہونے کا ثبوت دیا۔ امریکی میڈیا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی پاک بھارت کشیدگی کو دوبارہ بڑھاوا دے سکتے ہیں ۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا اور انتہا پسند ہندو پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کے درپے ہیں جبکہ ادھر نریندر مودی نے کشمیریوں پر ظلم کر کے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ بنا دیا ہے۔ گزشتہ ماہ بھارتی ا سٹیبلشمنٹ کو پاکستان کے ہاتھوں شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا۔
مودی پاک بھارت کشیدگی کو دوبارہ بڑھاوا دے سکتے ہیں،وزیراعظم عمران خان نے ایک مدبر ہونے کا ثبوت دیا:امریکی میڈیا
مودی پاک بھارت کشیدگی کو دوبارہ بڑھاوا دے سکتے ہیں،وزیراعظم عمران خان نے ایک مدبر ہونے کا ثبوت دیا:امریکی میڈیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023