پشاور(سچ نیوز)عید کے پر مسرت موقع پرعوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کو 2010ءمیں شہید کئے جانے والے اپنے بیٹے کی یاد ستانے لگی۔
تفصیلات کے موقع پرسابق وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ اور عوامی نیشنل پارٹی کے جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین کو عیدالاضحی کے پر مسرت موقع پر 2010ءمیں نامعلوم افراد کی جانب سے شہید کئے جانے والے اپنے بیٹے میاں راشد حسین کی یاد آنے لگی جس کا اظہار انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میرا اکلوتہ بیٹا شہید ہوا،گھر پر خودک±ش حملے میں خاندان کے دو 19سالہ نوجوان شہید ہوئے ایک خودک±ش حملے میں خود محفوظ رہا،2009ءسے اب تک سکیورٹی تھریٹس مل رہے ہیں ،مگر میں متاثرین میں نہیں،دہشت گردی کے خلاف لڑنےوالا نظریاتی سپاہی ہوں جس پر مجھے فخر ہے،عالمی سطح پر دہشت گردی کے متاثرین کو
یحییٰ کوکب نے کہا کہ آپ باہمت اور روشن منار ہیں جس عمر میں بیٹے باپ کے جنازے اٹھاتے ہیں آپ نے اس عمر میں دو جنازوں کو