8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نئے گورنر پنجاب کے فرائض کون سرانجام دے گا؟تحریک انصاف نے ایسی شخصیت کو عہد ہ سونپنے کا فیصلہ کر لیا کہ لاہوری بھی خوش ہو جائیں گے

نئے گورنر پنجاب کے فرائض کون سرانجام دے گا؟تحریک انصاف نے ایسی شخصیت کو عہد ہ سونپنے کا فیصلہ کر لیا کہ لاہوری بھی خوش ہو جائیں گے

نئے گورنر پنجاب کے فرائض کون سرانجام دے گا؟تحریک انصاف نے ایسی شخصیت کو عہد ہ سونپنے کا فیصلہ کر لیا کہ لاہوری بھی خوش ہو جائیں گے

29/07/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(سچ نیوز)پاکستان تحریک انصاف  پنجاب میں حکومت سازی کی تیاریاں کر رہی ہے اور متوقع وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام پر مشاورت جاری ہے تاہم اب خبر آئی ہے کہ پی ٹی آئی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا  نام فائنل کرنے سے پہلے ہی گورنر پنجاب کے لئے اعجاز احمد چوہدری کے نام پر غور شروع  کر دیا ہے اور اس حوالے سے  عمران خان نے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاق ،خیبر پختونخوا اور پنجاب میں حالیہ الیکشن میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبوں اور وفاق میں حکومت سازی کے لئے پارٹی مشاورت کا سلسلہ  جاری ہے ،پنجاب اسمبلی کے 5 آزاد ارکان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد تحریک انصاف کی پوزیشن مزید بہتر ہو چکی ہے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے عبد العلیم خان ایک مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں تاہم پاکستان تحریک انصاف کے انتہائی ذمہ دار ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب میں صرف وزیر اعلیٰ پنجاب ہی نہیں گورنر کے نام پر بھی مشاورت جاری ہے جبکہ پارٹی کے اکثر راہنماؤں نے تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اور تنظیم سازی میں شہرت رکھنے والے اعجاز احمد چوہدری کو گورنر پنجاب  کے لئے انتہائی موزوں قرار دیا ہے اور اس نام پر  پارٹی چیئرمین عمران خان نے بھی اتفاق کیا ہے تاہم حتمی فیصلے سے قبل عمران خان نے تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں سے مشاورت شروع کر دی ہے ۔واضح رہے کہ اعجاز احمد چوہدری تحریک انصاف  پنجاب کے صدر رہ چکے ہیں اور پورے پنجاب میں انہوں نے پارٹی کی تنظیم سازی کے لئے اہم کردار ادا کیا تھا جبکہ تحریک انصاف میں بھی ان کے بارے میں مثبت رائے پائی جاتی ہے۔حالیہ الیکشن 2018 میں اعجاز چوہدری نے این 133 سے الیکشن میں حصہ لیا اور بھرپور انتخابی مہم چلائی تاہم وہ مسلم لیگ ن کے اہم رہنما پرویز ملک سے چند ہزار ووٹوں سے شکست کھا گئے تھے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In