نوازشریف کوای سی ایل میں رکھنا عمران حکومت کیلیے درد سر بن جائے گا:سعد رفیق

نوازشریف کوای سی ایل میں رکھنا عمران حکومت کیلیے درد سر بن جائے گا:سعد رفیق

لاہور(سچ نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ نوازشریف کوای سی ایل میں رکھنا عمران حکومت کیلیے درد سر بن جائے گا۔جیو نیوز کے مطابق سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران کے مشرفی مشیرانھیں کہیں کا نہیں چھوڑیں گے،کابینہ کے پہلے اجلاس میں شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا سیاسی انتقام ہے،انھیں احتساب کے نام پرمخالفین سے جھگڑکرہیروبننے کے مشورےدیے جارہے ہیں،نوازشریف کوای سی ایل میں رکھنا عمران حکومت کیلیے درد سر بن جائے گا۔

Exit mobile version