نکاح پہ نکاح کیس: اداکارہ میرا سے 19 نومبر کو پھر جواب طلب

نکاح پہ نکاح کیس: اداکارہ میرا سے 19 نومبر کو پھر جواب طلب

لاہور(سچ نیوز)اداکارہ میرا کیخلاف نکاح پہ نکاح کیس میں عدالت نے اداکارہ سے 19 نومبر کو جواب طلب کرلیا۔کینٹ کچہری کے مجسٹریٹ ہدایت اللہ نے میرا کے مبینہ شوہر عتیق کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں میرا کے نکاح کیس کا ریکارڈ پیش کردیا گیا جب کہ عدالت نے اداکارہ میرا کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 19 نومبر کو دوبارہ جواب طلب کرلیا۔

Exit mobile version