8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وائٹ ہاؤس خوبصورتی کی شکار گاہ،امریکی صدر کی مشیر بھی غیر محفوظ،جنسی ہراسگی کا انکشاف

وائٹ ہاؤس خوبصورتی کی شکار گاہ،امریکی صدر کی مشیر بھی غیر محفوظ،جنسی ہراسگی کا انکشاف

وائٹ ہاؤس خوبصورتی کی شکار گاہ،امریکی صدر کی مشیر بھی غیر محفوظ،جنسی ہراسگی کا انکشاف

03/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سینئر مشیر کیلیان کونوے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جنسی ہراسگی کا نشانہ بن چکی ہیں،کوئی شخص نہیں بلکہ آپ کا نجی برتاؤ ہراسگی کا ذمہ دار ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سینئر مشیر کیلیان کونوے نے کہا ہے کہ انہیں بھی جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا جاچکا ہے تاہم انہوں نے اس فعل کے مرتکب اور مقام ارتکاب کے بارے میں کوئی تفصیل بتانے سے گریز کیا۔کو نوے ٹرمپ کے نامزد امیدوار بیرسٹر بریٹ کیوانو کے سپریم کورٹ میں تقرر کا دفاع کررہی تھیں۔خاتون مشیر نے کہا کہ میں جنسی حملے، جنسی ہراس اور عصمت دری کا نشانہ بننے والوں کے حوالے سے انتہائی ہمدردی محسوس کرتی ہوں، انہوں نے کہا کہ میں جنسی حملے اور ہراسگی کا نشانہ بن چکی ہوں، بیرسٹر کیوانوو یا کوئی اور بھی شخص اس کا ذمہ دار نہیں، آپ کے نجی برتا ؤکا ذمہ دار آپ کو خود ہونا چاہئے۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کو حکم دیا تھا کہ وہ جنسی ہراسگی کے ارتکاب کے ملزم بیرسٹر کیوانوو کے حوالے سے مزید تحقیقات کرے، اس حکم کے نتیجے میں سپریم کورٹ میں کیوانوو کے تقرر کی منظوری کے حوالے سے امریکی سینیٹ میں ہونے والی رائے شماری بھی ملتوی ہوجائے گی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In