8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد امریکی سفیر آرمی چیف کے پاس پہنچ گئے مگر دونوں میں کیا گفتگو ہوئی؟ جان کر وزیراعظم کو بھی یقین نہیں آئے گا

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد امریکی سفیر آرمی چیف کے پاس پہنچ گئے مگر دونوں میں کیا گفتگو ہوئی؟ جان کر وزیراعظم کو بھی یقین نہیں آئے گا

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد امریکی سفیر آرمی چیف کے پاس پہنچ گئے مگر دونوں میں کیا گفتگو ہوئی؟ جان کر وزیراعظم کو بھی یقین نہیں آئے گا

25/08/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (سچ نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سبکدوش امریکی سفیر کی ملاقات ، امن کیلئے پاک فوج کی قربانیوں کی تعریف کی  جبکہ آرمی چیف نے ڈیوڈ ہیل کی پاکستانی کیلئے خدمات کو تسلیم کیا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے الوداعی ملاقات کی ۔ اس موقع پر آرمی چیف نے امریکی سفیر کی پاکستان کے لئے خدمات کو سراہا اور ڈیوڈ ہیل کی جانب سے دو نوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کیلئے کی گئی کوششوں کو بھی سراہا ۔ امریکی سفیر نے پاک فو ج کی جانب سے امن و استحکام کیلئے کی گئی کوششوں کی تعریف کی ۔واضح رہے کہ اس قبل امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے بیان جاری کیا گیاتھا کہ امریکی وزیر خارجہ اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان پاکستان میں موجود دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے بات ہوئی ہے جس پر دفتر خارجہ کی جانب سے فوری تردیدکی گئی جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خا رجہ میں پریس کانفرنس کے دو ران اس بیان سے حکومت پاکستان کی مکمل لاتعلقی کا اعلان کیاتھا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In