8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں کتنا خرچہ ہوا اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی حلف برداری کی تقریب میں کتنا خرچہ ہوا تھا؟ حیران کن خبر آگئی

وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں کتنا خرچہ ہوا اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی حلف برداری کی تقریب میں کتنا خرچہ ہوا تھا؟ حیران کن خبر آگئی

وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں کتنا خرچہ ہوا اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی حلف برداری کی تقریب میں کتنا خرچہ ہوا تھا؟ حیران کن خبر آگئی

20/08/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز )گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی ایوان صدر میں منعقد ہونے والی تقریب حلف برداری پر ہونے والے اخراجات میں کمی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں گرم ہیں،اب تحریک انصاف کی رہنما اور نو منتخب ممبر قومی اسمبلی عندلیب عباس کا کہنا ہے کہ حلف برداری کی تقریب میں تقریباً500فیصد کمی ہوئی ہے ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے بتا یا کہ ایوان صدر کے ڈپٹی ڈائریکٹر عدنان نے وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں اخراجات کے اعداد وشمار پیش کیے جس کے مطابق پیپلز پارٹی کی جیت کے بعد حلف برداری کی تقریب میں 76لاکھ روپے خرچہ آیا تھا ،سابق وزیراعظم نواز شریف کی حلف برداری کی تقریب میں 92لاکھ خرچہ آیا تھا اور وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں 50ہزار روپے خرچ آیا ۔عمر چیمہ کے اس جوابی ٹویٹ  پر معروف آرٹسٹ شفاعت علی بھی میدان میں آ گئے اور انہوں نے عمر چیمہ کی تسلی کے لئے  ایوان صدر کے ڈپٹی ڈائریکٹر عدنان کا نمبر دیتے ہوئے کہا کہ عمر چیمہ صاحب عدنان کا نمبر محفوظ کرلیں ، کام آئے گا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In