وزیر اعظم نے نامزدگورنر پنجاب چودھری سرورکی تقریب حلف برداری ملتوی کردی

وزیر اعظم نے نامزدگورنر پنجاب چودھری سرورکی تقریب حلف برداری ملتوی کردی

لاہور (سچ نیوز)نامزدگورنر پنجاب چودھری سرورکی تقریب حلف برداری ملتوی کردی گئی ہے ، صدر کے انتخاب کے بعد عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔

دنیا نیوز کے مطابق چودھری سرور کی بطور گورنر پنجاب تقریب حلف برداری 28اگست کو ہونا تھی جس کو وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر ملتوی کردیا گیاہے ۔ چودھری سرور پہلے بطور سینیٹر صدر پاکستان کے لئے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عارف علوی کے ووٹ دیں گے اور صدر کے انتخاب کے بعد گورنر پنجاب کاحلف اٹھائیں گے ۔

Exit mobile version