اسلام آباد (سچ نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ اہم سرکاری دورے پر24 فروری کو جاپان جائیں گے۔نجی ٹی وی کےمطابق تین روزہ دورے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جاپانی وزیر خارجہ سمیت اعلی شخصیات سے ملاقاتیں ، وزارت خارجہ کے زیر اہتمام اہم سیمینار سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیر خارجہ کی جاپانی وزیر اعظم سے بھی ملاقات متوقع ہے تاہم حتمی طورپر یہ ملاقات ابھی طے نہیں ،جاپانی دورے کے دوران شاہ محمود قریشی پاکستانی کمیونٹی سے خطاب بھی کریں گے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 24 فروری کو جاپان جائیں گے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 24 فروری کو جاپان جائیں گے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023