واشنگٹن (سچ نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی مخالفت کر دی۔ نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ بطور صدر ٹرمپ پر شبہات ہیں لیکن انکا مواخذہ نہیں چاہتی، مواخذہ امریکا کو تقسیم کی جانب لیجائے گا۔نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اس قابل ہی نہیں کہ انکا مواخذہ بھی کیا جائے، ایسا اقدام اس وقت تک نہیں اٹھانا چاہیئے جب تک اس کے لئے مجبور نہ ہو جائیں، میں نہیں سمجھتی کہ ٹرمپ امریکی صدارت کیلئے اہل ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقی، ذہانت کے اعتبار سے صدارت کے اہل نہیں۔
ٹرمپ کا مواخذہ امریکا کو تقسیم کی جانب لیجائے گا،امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی مخالفت کر دی
ٹرمپ کا مواخذہ امریکا کو تقسیم کی جانب لیجائے گا،امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی مخالفت کر دی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023