ریاض(سچ نیوز )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ضرورت پڑنے پر ہمیشہ پاکستان کی مدد کی اور پاکستان میں جو بھی برسراقتدار آئے گا سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کرے گا۔وزیراعظم عمران خان کا العربیہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم دنیا میں کوئی تنازع نہیں ہونا چاہیے کیونکہ مسلم دنیا میں تنازعات پہلے ہی ہم سب کو کمزور کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان اور دیگر ملکوں کے تنازعات سے پاکستان پہلے ہی بہت متاثر ہوا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اور مفاہمت میں کردار ادا کرنا چاہے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام سعودی عرب کا بہت احترام کرتے ہیں، پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کی حمایت جاری رکھے گا۔
”پاکستان میں جو بھی برسر اقتدار آئے گا سب سے پہلے یہ کام کرے گا “دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ شاہ سلمان بھی خوش ہو جائیں گے
”پاکستان میں جو بھی برسر اقتدار آئے گا سب سے پہلے یہ کام کرے گا “دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ شاہ سلمان بھی خوش ہو جائیں گے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023