8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان کیساتھ90گھنٹے کے تصادم کا مقصد حاصل کئے بغیر اختتا م بھارت کی شکست ،ہندوستان کے معروف فوجی جنرل کا اعتراف

پاکستان کیساتھ90گھنٹے کے تصادم کا مقصد حاصل کئے بغیر اختتا م بھارت کی شکست ،ہندوستان کے معروف فوجی جنرل کا اعتراف

پاکستان کیساتھ90گھنٹے کے تصادم کا مقصد حاصل کئے بغیر اختتا م بھارت کی شکست ،ہندوستان کے معروف فوجی جنرل کا اعتراف

08/03/2019
0 0
0
شئیرز
36
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( سچ نیوز)معروف بھارتی فوجی جرنیل لیفٹیننٹ جنرل(ر)ایچ ایس پانگ نے کہا ہے کہ  پاکستان کیساتھ بھارت کا90گھنٹے کا تصادم اچانک عجیب انداز میں شطرنج کی طرح اختتام پذیر ہوا جو کہ بھارت کی شکست ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہندوستانی فوج میں 40 سال تک سروسز سرانجام دینے والے معروف ریٹائرڈ فوجی جرنیل لیفٹیننٹ جنرل ایچ ایس پانگ نے مشہور  بھارتی ویب سائٹ ’دی پرنٹ‘ میں شائع ہونے والے  اپنے مضمون میں اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کیلئے تشویش کا باعث ہونا چاہئیے کیونکہ اس نے جامع قومی سلامتی اور فوجی حکمت عملی کے فقدان کے بارے میں سوالات کھڑے کردیے ہیں ۔مضمون میں کہا گیا کہ صرف 90گھنٹوں نے ہی یہ ثابت کردیا کس طرح پاکستان اور بھارت کے درمیان تذویراتی مقابلے کا تصادم مستقبل میں کیسا ہوسکتا ہے؟ اڑی میں ایک حربی آپریشن جو سٹیٹس کو میں تبدیلی کی مودی کی پہلی کوشش تھا تاہم بالاکوٹ واقعے میں کوئی تذویراتی نتائج نہیں دیے ۔پلوامہ واقعے کے بعد بھارت کا فوری سیاسی مقصد یہ تھا کہ وہ پاکستان میں کہیں بھی دہشتگردی سے متعلقہ اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے پیشگی حملہ کرے جس میں اس کا مقصد پاکستان کی پراکسی وار کا جواب دینا بھی تھا جبکہ پاکستان کی سیاسی حکمت عملی اپنی ملکی سالمیت کا تحفظ اور بھارتی مفادات کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا مقابلہ تھا ۔مضمون میں کہا گیاکہ 26فروری سے یکم مارچ تک کا 90گھنٹے کا تصادم تعطل میں منطج ہوا جس میں دونوں اطراف سے جزوی سیاسی اور عسکری مقاصد حاصل ہوئے ۔مضمون  میں کہا گیا کہ پا کستان کیساتھ بھارت کا90گھنٹے کا تصادم اچانک عجیب انداز میں اختتام پذیر ہوا جو کہ بھارت کی شکست ہے اور یہ امر بھارت کیلئے تشویش کا باعث ہونا چاہئیے کیونکہ اس نے جامع قومی سلامتی اور فوجی حکمت عملی کے فقدان کے بارے میں سوالات کھڑے کردیے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In