8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پشاور بم دھماکہ ،ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلور کے زخمی ہونے کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی

پشاور بم دھماکہ ،ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلور کے زخمی ہونے کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی

پشاور بم دھماکہ ،ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلور کے زخمی ہونے کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی

11/07/2018
0 0
0
شئیرز
3
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور (سچ نیوز)پشاور کے علاقے یکہ توت میں خودکش حملے میں شہید ہونیوالے عوامی  نیشنل پارٹی کے امیدوار ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلور  اس حملے میں مکمل محفوظ ہیں ،اس سے پہلے خبر آئی تھی کہ خود کش حملے میں دانیال بلور بھی شدید زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ۔

نجی ٹی وی چینل ’’جیونیوز‘‘  کے مطابق دانیال بلور بھی اپنے والد کے ساتھ کارنر میٹنگ میں شریک تھے تاہم خود کش حملے سے چند لمحے قبل وہ کارنر میٹنگ سے باہر نکل گئے تھے جس کی وجہ سے وہ حملے میں زخمی ہونے سے محفوظ رہے ۔پشاور کے علاقے یکہ توت میں اے این پی کی کارنر میٹنگ میں ہونے والے خود کش حملے میں   ہارون بلور سمیت 13 افراد شہید جبکہ 47  زخمی ہوگئے تھے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل ایک اور نجی چینل نے خبر دی تھی کہ  اس افسوسناک واقعہ میں ہارون بلور کی شہادت کے ساتھ ساتھ ان کے بیٹے دانیال بلور بھی شدید زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ذرائع کے مطابق ہسپتال میں ایک لڑکا شدید زخمی حالت میں موجود ہے لیکن اس بات کی تصدیق نہیں  کی جا سکتی کہ یہ زخمی  لڑکا دانیال بلور ہی ہے جو ہارون بلور شہید کا بیٹا اور بشیر بلور شہید کا پوتا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In