سری نگر(سچ نیوز) ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کے سرچ آپریشن کے نتیجے میں ایک کشمیری شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک کردیئے گئے۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جارہی ہے اور پلوامہ میں خود کش حملے کے بعد ان کی بربریت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک بارپھرقابض بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک کشمیری مشتاق احمد کوشہید کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 بھارتی فورسزہلاک ہوگئے۔
پلوامہ میں بھارتی فورسزکے سرچ آپریشن کے دوران ایک کشمیری شہید، 4 فوجی ہلاک
پلوامہ میں بھارتی فورسزکے سرچ آپریشن کے دوران ایک کشمیری شہید، 4 فوجی ہلاک
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023