8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پوری کوشش کروں گا عمران خان وزیر اعظم بنے :شیخ رشید

پوری کوشش کروں گا عمران خان وزیر اعظم بنے :شیخ رشید

پوری کوشش کروں گا عمران خان وزیر اعظم بنے :شیخ رشید

12/07/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (سچ نیوز)عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشیدنے ڈھوک کالا خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا  الیکشن میں پوری کوشش کروں گا عمران خان وزیر اعظم بنے اور پاکستان تحریک انصاف وفاق کی اہم جماعت بن کر ابھرے ۔نجی ٹی وی چینل ”دنیا نیوز“ کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشیدنے ڈھوک کالا خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ آنے والے الیکشن میں پوری کوشش کروںگا عمران خان وزیر اعظم بنے اور پاکستان تحریک انصاف وفاق کی اہم جماعت بن کر ابھرے گی ،اگر تحریک انصاف کی حکومت نہ بنی تو یہ پاکستان اور یہاں بسنے والی عوام کے ساتھ نا انصافی ہو گی ،انہوں نے جلسے میں نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے بعداگراللہ تعالیٰ نے ہمت دی تونوجوانوں کو 15ہزار نوکریاں دلاوں گا ، پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا ہے،یہ الیکشن ن لیگ کا آخری الیکشن ہے اس کے بعد مسلم لیگ نواز کا نام لینے والا کوئی نہیں ہوگا، پاکستان کا ہر پیدا ہونے والا بچہ اس وقت 1 لاکھ 25ہزار کا مقروض ہے، اگر عوام نے ہمیں موقع دیا تو ہم پاکستان کے تمام قرضے ادا کر دیں گے اور پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کر دیں گے،حلقہ کے عوام کو صحت اور تعلیم کی بہترین سہولیات مہیا کروں گا،آپ کے مسائل آپ کی دہلیز پر حل کئے جائیں گے ،نواز شریف کے بعد اب شہباز شریف کی باری ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In