8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ میں اب تک کل کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟ خوشخبری آ گئی

چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ میں اب تک کل کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟ خوشخبری آ گئی

چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ میں اب تک کل کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟ خوشخبری آ گئی

25/08/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(سچ نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈیموں کی تعمیر کے لیے ایک فنڈ قائم کیا تھا اور ابتدائی طور پر انہوں نے خود اس میں 10لاکھ روپے جمع کروائے تھے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے ملک میں ملک میں بجلی اور پانی کی کمی کے پیش نظر دو ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا جس کے لئے انہوں نے پاکستانی عوام سے ڈیم فنڈز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی تھی ،جس میں ملک بھر کی عوام اور ادارے بھرپور حصہ لے رہی ہیں ۔

چیف جسٹس آف پاکستان کی باتیں پاکستانی عوام کے دل میں گھرکر گئی اب اس میں اتنی رقم جمع ہو گئی کہ آپ کا دل بھی خوش ہو جائےگا،اب تک کی اعداد و شمار کے بعد ڈیم فنڈز میں ایک ارب اکیس کروڑ بیاسی لاکھ سولہ ہزار ایک سو چودہ روپے(1,218,216,114) جمع ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اب تک پاک فوج، خیبرپختونخوا حکومت، سپریم کورٹ سٹاف،نیب ، پیمرا اور دیگر ادارے اپنی تنخواہوں سے سپریم کورٹ ڈیم فنڈ میں چندہ جمع کروا چکے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In