بیجنگ (سچ نیوز)چین کے صدر ژی جن پنگ نے مسلح افواج پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی ہنگامی جنگ کے لیے خود کو تیار رکھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی صدر نے یہ ہدایات کونفڈونگ کے علاقے کے غیراعلانیہ دورے کے موقع پر فوجی قیادت سے ملاقات کے دوران دیں۔چینی صدر نے جنوبی علاقے کی ملٹری کمانڈ کو جنوبی تائیوان سے متصل سمندر کی نگرانی سخت کرنے، موجودہ صورت حال کو برقرار رکھنے،اپنی دفاعی پوزیشن مضبوط کرنے اور کسی بھی ہنگامی فوجی کارروائی کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا۔صدر پنگ کا کہنا تھا کہ جنوبی ریجن کی ذمہ دار فوج کو حالیہ عرصے میں بھاری ذمہ داری اٹھانا پڑی ہے۔ صدر نے فوج کو ہدایت کی کہ وہ کسی بھی ہنگامی حالت کے لیے خود کو تیار رکھے۔
چینی صدرکا مسلح افواج کو کسی بھی ہنگامی جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم
چینی صدرکا مسلح افواج کو کسی بھی ہنگامی جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023