8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ڈی پی او کو ہٹانے کے معاملے سے کو ئی تعلق نہیں ،بد نام کیا جارہا ہے:خاور مانیکا

ڈی پی او کو ہٹانے کے معاملے سے کو ئی تعلق نہیں ،بد نام کیا جارہا ہے:خاور مانیکا

ڈی پی او کو ہٹانے کے معاملے سے کو ئی تعلق نہیں ،بد نام کیا جارہا ہے:خاور مانیکا

28/08/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(سچ نیوز) ڈی پی او کو ہٹانے کے معاملے پر خاور مانیکا بھی سامنے آگئے۔خاور مانیکا کاموقف تھا کہ میرا ڈی پی او کو ہٹانے کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں، میرانام لے کر مجھے بدنام کیا جارہا ہے۔

پاکپتن میں خاورمانیکا کونا کے پرروکنے کی وجہ سے ڈی پی او رضوان گوندل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ پولیس نے23 اگست کوخاورمانیکا کونا کے پرروکا لیکن وہ نہ رکے۔پولیس نے خاورمانیکا کی کارکوروکا توانھوں نے غلیظ زبان استعمال کی۔ ڈی پی اورضوان گوندل کو خاورمانیکا کے ڈیرے پرجا کرمعافی مانگنے کا حکم دیا گیا۔ڈی پی اورضوان نے یہ کہہ کرمعافی مانگنے سے انکار کردیا کہ پولیس کا کوئی قصور نہیں۔خاورمانیکا کے ڈیرے پر جا کرمعافی نہ مانگنے کی وجہ سے ڈی پی اورضوان کوٹرانسفرکردیا گیا ہے،اس فیصلے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے نئی حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا ہے اور تبدیلی کا نعرہ لگانے والی نئی حکومت پر خوب تنقید کی،تاہم کچھ دیر پہلے آئی جی پنجاب نے اس معالے پر وضاحت دی کہ شہری سے اہلکاروں کی بدتمیزی پرڈی پی او نے غلط بیانی سے کام لیا،ٹرانسفر اور غلط رنگ دینے پرآئی جی نے ڈی پی او کیخلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔تازہ ترین معلومات کے مطابق بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور ماینکا بھی اس معاملے پر سامنے آگئیے۔انہوں نے اس واقعے کو جھوٹ کا پلندہ اور پراپیگنڈا قرار دے دیا،تازہ ترین معلومات کے مطابق خاور مانیکا کا موقف ہے کہ میرا ڈی پی او کو ہٹانے کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں، میرانام لے کر مجھے بدنام کیا جارہا ہے۔دوسری جانب صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے سے پی ٹی آئی یا پنجاب حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔48 گھنٹے میں ازسر نو تحقیقات کرکےحقائق منظرعام پرلائیں گے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In