کابل،افغان فضائیہ کی طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری،4 دہشتگردہلاک

کابل،افغان فضائیہ کی طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری،4 دہشتگردہلاک

کابل(سچ نیوز)افغانستان میں فضائیہ کی بمباری میں4 طالبان ہلاک اور6 زخمی ہو گئے۔افغان ملٹری کے مطابق افغانستان کے صوبے تخار میں فضائیہ نے طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس نتیجے میں 4دہشتگردمارے گئے جبکہ6 زخمی ہو گئے ۔

Exit mobile version