دی ہیگ(سچ نیوز)عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کیس میں آج پاکستان جوابی دلائل پیش کرے گا۔دی ہیگ میں پاکستانی وکلا کے پاس اپنا موقف پیش کرنے کےلئے 3 گھنٹے کا وقت ہوگا، تحقیقات کے نتیجے میں کلبھوشن کے خلاف سامنے آنے والے حقائق اور عائد الزامات سے متعلق شواہد پیش کیے جائیں گے۔گزشتہ روز بھارتی ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر دلائل دیے تو پاکستان کی طرف سے عائد کسی الزام کا جواب نہیں دیا، اس بات کا جواب بھی نہیں دیا گیا کہ کس طرح کلبھوشن پاکستان میں داخل ہوا اور اس نے کس طرح مبارک حسین پٹیل کے نام کا تصدیق شدہ پاسپورٹ حاصل کیا۔عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کے کیس کی سماعت 21 فروری تک جاری رہے گی اور اس کیس کا فیصلہ 6 ماہ بعد آئے گا۔
کلبھوشن کیس ،پاکستان آج جوابی دلائل پیش کریگا
کلبھوشن کیس ،پاکستان آج جوابی دلائل پیش کریگا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023