کراچی (سچ نیوز) بھارت کے مقبول مزاحیہ ٹی وی پروگرام دی کپل شرما شو کے سکرپٹ رائٹر خالد اعظمی نے دعویٰ کیا ہے کہ کپل شرما نے پاکستان آنے کے لئے تین مرتبہ کوشش کی تاہم ویزا پالیسی میں پیچیدگیوں کے باعث وہ کامیاب نہیں ہو سکے۔کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزاح میں ہم پاکستان سے بہت پیچھے ہیں، میں اس بات کو دل سے تسلیم کرتا ہوں کہ ہمارے ہاں عمر شریف کی کامیڈی کی نقل کر کے پورے پورے شوز ترتیب دئیے جاتے ہیں۔خالد اعظمی نے مزید کہا کہ عوامی سطح پر دونوں ملکوں کے مابین کوئی فاصلے نہیں ہیں کلچر اور آرٹ ہی واحد ذریعہ ہے جو دونوں ملکوں کے تعلقات کو بہتر بنا سکتا ہے۔
کپل شرما کی 3 بار پاکستان آمد کی کوشش لیکن نتیجہ کیا نکلا؟ ناقابل یقین دعویٰ سامنے آگیا
کپل شرما کی 3 بار پاکستان آمد کی کوشش لیکن نتیجہ کیا نکلا؟ ناقابل یقین دعویٰ سامنے آگیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023