کیرالہ میں سیلاب سے 370لو گ ہلاک،7لاکھ بے گھر ،موذی امراض پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا

کیرالہ میں سیلاب سے 370لو گ ہلاک،7لاکھ بے گھر ،موذی امراض پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا

نئی دہلی (سچ نیوز)کیرالہ میں اتوار کے روز مسلسل پارش کی وجہ سے 13مزید افراد کی مو ت سے مر نے والوں کی تعداد 370ہو گئی ہے جبکہ 7لاکھ لو گ بے گھر ہوئے ہیں علاقہ میں موذی امراض پھیلنے کا بھی خطرہ ہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں کئی دنوں سے مسلسل پارش کی وجہ سے لو گو کی جانیں جارہی ہیں ،پارش سے سیلاب آنے کے باعث اب تک 370افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 7لاکھ سے زائد لوگو ں کے گھر تباہ ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ،علاقہ میں کئی روز سے پانی کھڑا رہنے کی وجہ سے موذی امراض کے پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔

Exit mobile version