ممبئی(سچ نیوز )بالی ووڈ اداکارہ کلکی کو چلن نے کہا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں فلم انڈسٹری کے کچھ فلمسازوں نے دانتوں اور جبڑے کو صحیح کروانے کا کہا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کلکی کوچلن کا ایک میگزین کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہناتھا کہ میں خو بصورتی کے غیر حقیقی معیار پر یقین نہیں رکھتی ہوں ، فلم انڈسٹری کے کچھ فلمسازوں نے انہیں دانتوں اور جبڑے کو صحیح کروانے کا کہا تھا یہاں تک کے ایک پر وڈوسر نے انہیں بوٹاکس کے ذریعے ہنسی کی لکیروں کو بھی صحیح کر وانے کا کہا تا ہم انہوں نے ان میں سے کچھ بھی نہیں کروایا ۔
کیریئر کے آغاز میں فلم انڈسٹری کے کچھ فلمسازوں نے دانتوں اور جبڑے کو صحیح کروانے کا کہا: کلکی کو چلن
کیریئر کے آغاز میں فلم انڈسٹری کے کچھ فلمسازوں نے دانتوں اور جبڑے کو صحیح کروانے کا کہا: کلکی کو چلن
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023