8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مئی 21, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ہارون بلور کے کارنر میٹنگ میں پہنچنے سے لے کر دھماکے تک کی پوری ویڈیو منظرعام پر آ گئی، ہارون بلور کیسے آئے، کارکنان کیسے استقبال کیا اور پھر دھماکہ کب ہوا؟ دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

ہارون بلور کے کارنر میٹنگ میں پہنچنے سے لے کر دھماکے تک کی پوری ویڈیو منظرعام پر آ گئی، ہارون بلور کیسے آئے، کارکنان کیسے استقبال کیا اور پھر دھماکہ کب ہوا؟ دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

ہارون بلور کے کارنر میٹنگ میں پہنچنے سے لے کر دھماکے تک کی پوری ویڈیو منظرعام پر آ گئی، ہارون بلور کیسے آئے، کارکنان کیسے استقبال کیا اور پھر دھماکہ کب ہوا؟ دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

11/07/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور (سچ نیوز) صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے یکاتوت میں (عوامی نیشنل پارٹی) اے این پی کی کارنر میٹنگ میں خودکش بم دھماکے سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 13 افراد شہید جبکہ 42 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ دھماکہ خودکش تھا اور حملہ آور نے اس وقت خود کو دھماکے سے اڑایا جب ہارون بلور تقریر کرنے کیلئے سٹیج کی جانب جا رہے تھے۔ زور دار دھماکے سے پورے علاقے میں افراتفری پھیل گئی ،دھماکے کے فوری بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ،پاک فوج کی ٹیمیں بھی جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں۔

اس تمام واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہارون بلور کارنر میٹنگ میں شرکت کیلئے پہنچے تو کارکنان نے نعروں سے ان کا استقبال کیا اور کچھ ہی لمحات کے بعد آتش بازی کا مظاہرہ شروع ہو گیا۔ہارون بلور کارکنان کے جھرمٹ میں اندر پہنچے اور لوگوں سے ملتے ہوئے سٹیج کی جانب بڑھے تو دھماکہ ہو گیا جس کے بعد افراتفری پھیل گئی اور چیخ و پکار شروع ہو گئی، ویڈیو دیکھنے والی ہر آنکھ اشکبار ہو گئی ہے کہ کیسے ہنستے کھیلتے لوگ پر قیامت ٹوٹ پڑی اور کئی لوگ اپنے پیاروں سے ہمیشہ کیلئے دور ہو گئے۔

 

 

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In