کراچی(سچ نیوز) رہنما فاروق ستار نے بھی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم سے اگر کسی نے الیکشن چھیننے کی کوشش کی تو یہ ملکی استحکام کیلئے زہرقاتل ہوگا۔ایم کیو ایم کے سینیئر رہنما فاروق ستار نے بھی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم سے اگر کسی نے الیکشن چھیننے کی کوشش کی تو یہ ملکی استحکام کیلئے زہرقاتل ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ’مردم شماری میں ہماری آدھی آبادی کم کی گئی اور حلقہ بندیوں میں ہمارے ساتھ ظلم اور زیادتی کی گئی ہے‘۔انہوں نے کہا کہ کراچی کا بحال ہونا ملکی استحکام کیلئے ضروری ہےاور ایم کیوایم اپنے مخالفین کو کراچی میں شکست دے گی۔