نیویارک(این این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے 6سال بعد ارجنٹائن میں اپنا دفتر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ماہرمعاشیات ٹریور الین بیونس آئرس میں فنڈ کے نمائندہ ہوں گے۔/آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق فنڈ نے ارجنٹائن میں دوبارہ دفتر کھولنے کا فیصلہ مقامی حکومت کے ساتھ رقم کی فراہمی ، شرح سود اور کرنسی کی شرح تبادلہ کے حوالے سے اتفاق رائے کے بعد کیا ہے۔فنڈ نے جون میں ارجنٹائن کے لیے منظور کردہ 50 ارب ڈالر کے قرضے کی ادائیگی کی رفتار تیز کرنے پر بھی رضامندی ظاہر کی ہے۔
آئی ایم ایف کا 6سال بعد ارجنٹائن میں اپنا دفتر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف کا 6سال بعد ارجنٹائن میں اپنا دفتر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023