دہلی (روزنامہ سچ نیوز) انڈین پریمئیر لیگ میں سن رائزرز حیدر آباد اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے میچ کے دوران ویرات کوہلی کے مداحوں نے گوتم گھبیر پر حملہ کردیا جس کے باعث میچ روکنا پڑ گیا ۔
بھارتی میڈیا کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں مطابق آئی پی ایل کے 16 ایڈیشن میں سن رائزرز حیدر آباد کےبالر اویش خان نے لکھنؤ سپر جائنٹس کے بلےباز ہینرج کلاسن کو فل ٹاس بال کروائی تو امپائر نے متنازع طور پر نوبال قرار دی، جس کے بعد سٹیڈیم میں موجود ویرات کوہلی نے ان کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے لکھنؤ سپر جائنٹس کیمپ میں موجود ٹیم کے مینٹورگوتم گھبیرپر نٹ اور بولٹ پھینکنا شروع کردیئے جس کے باعث انتظامیہ کو کچھ دیر کیلئے میچ روکنا پڑا ۔
کوئٹہ میں گھر کے باہر ’’تھڑا‘‘ بنانے پر جھگڑا 4 بھائیوں سمیت 5 افراد قتل، 14 زخمی
واضح رہے کہ کچھ روزقبل رائل چیلنجر بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے میچ کے دوران ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا تھا۔
