8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اداکارہ ریما کو شادی کے دوسرے ہی روز شوہر چھوڑ کر کہاں چلے گئے تھے؟ خود ہی انکشاف کردیا

اداکارہ ریما کو شادی کے دوسرے ہی روز شوہر چھوڑ کر کہاں چلے گئے تھے؟ خود ہی انکشاف کردیا

اداکارہ ریما کو شادی کے دوسرے ہی روز شوہر چھوڑ کر کہاں چلے گئے تھے؟ خود ہی انکشاف کردیا

05/03/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(سچ نیوز) پاکستان کی نامور اداکارہ ریمان خان نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق خاموشی توڑتے ہوئے اپنی زندگی سے جڑے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبرو اورنامور اداکارہ ریما خان حال ہی میں ثمینہ پیرزادہ کے شو ’’اسپیک یور ہارٹ‘‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے ماضی اور اپنی زندگی میں آنے والی مشکلات کے حوالے سے پہلی بار کھل کر بات کی۔ اپنے ماضی کے بارے میں ریما نے بتاتے ہوئے کہا کہ والد کی ملازمت چھوٹ جانے کے بعد ان لوگوں نے بہت مشکل وقت دیکھا اورایسا بھی ہوا کہ ہمیں کئی بار بھوکے پیٹ سونا پڑا۔ریما نے کہا اپنے گھر کے حالات کو دیکھتے ہوئے اور اپنے والد کا ہاتھ بٹانے کے لیے میں نے شوبز انڈسٹری جوائن کی اورخدا نے مجھے یہاں بہت کامیابیاں عطا کیں۔ وہ 3 بہنیں اورایک بھائی ہیں اور وہ سب سے بڑی ہیں، گھر کے حالات کی وجہ سے وہ اپنی تعلیم مکمل نہیں کرسکیں تاہم انہوں نے اپنی بہنوں کو اعلیٰ تعلیم دلائی۔اپنی شادی سے متعلق ریما نے میڈیا میں گردش کرنے والی افواہوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے کہا کہ جب میری شادی ہوئی اس وقت میری چند ساتھی اداکاراؤں نے یہ افواہ پھیلادی تھی کہ میرے شوہر ڈاکٹر طارق نا صرف پہلے سے شادی شدہ ہیں بلکہ ایک بچے کے باپ بھی ہیں تاہم ایسا کچھ نہیں ہے۔ طارق بھی میری طرح اپنے گھر کے بڑے بیٹے تھے یہی وجہ ہے کہ گھر کی ذمہ داریوں کی وجہ سے ان کی شادی دیر سے ہوئی لیکن میں اب اپنی شادی شدہ زندگی میں بہت خوش ہوں اور ہمارا ایک چار سال کا بیٹا اذلان ہے جس کے بعد ہماری دنیا مکمل ہوگئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ریما نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق کی خوبیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طارق اپنے کام سے اتنی محبت کرتے ہیں کہ شادی کے دوسرے روز وہ مجھے چھوڑ کر ہسپتال چلے گئے تھے اپنے مریضوں کو دیکھنے جس پر میں حیران رہ گئی کہ شاید میں ڈاکٹر صاحب کو پسند نہیں آئی اس لیے وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے، تاہم مجھے بعد میں اندازہ ہوا کہ وہ اپنے کام اور مریضوں سے بہت محبت کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ شادی کے دوسرے روز بھی ہسپتال چلے گئے تھے۔ریما نے مزید کہا کہ بچپن سے انہیں پڑھائی لکھائی کا بہت شوق تھا لیکن گھر کی ذمہ داریوں کے باعث وہ پڑھائی مکمل نا کرسکی تھیں لیکن اب اپنے بیٹے کو اسکول بھیج کر وہ خود کالج جاتی ہیں اور ماسٹرز کررہی ہیں۔ تاہم ریما نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس شعبے میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کررہی ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In