لاہور (سچ نیوز) اداکارہ سجل علی 2020ءمیں پیا گھر سدھار جائیں گی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شادی کی تاریخ طے پاگئی، اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اداکارہ سجل جمعیت علمائے پاکستان نورانی گروپ کے سربراہ شاہ احمد نورانی کی بھانجی ہیں۔ دونوں خاندان کی باہمی رضامندی کے بعد ہی منگنی ہوئی اور شادی کی تاریخ طے کی گئی ہے۔