لاہور (سچ نیوز) اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ملازم اے ٹی ایم سے 4 لاکھ روپے، گھر کے زيورات، کریڈٹ کارڈ اور پرس چوری کرکے بھاگ گیا ہے جس پر انہوں نے مقدمہ بھی درج کرا دیا۔اداکارہ کے مطابق واقعے کے بعد انہوں نے تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کرایا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ ان کا کریڈٹ کارڈ اور اس کا کوڈ ملازم محمد اصغر کے پاس تھا۔میرا نے بینک پر بھی ملی بھگت کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اے ٹی ایم سے رقم نکلنے کا موبائل فون پر پیغام نہیں آیا، بینک اور ملازم کی ملی بھگت سے ان کے اکاؤنٹ سے رقم چوری ہوئی ہے۔ ادکارہ کا کہنا تھا کہ بینک کو تحریری شکایت بھی کی ہے لیکن اس کا بھی کچھ نہیں بنا۔
اداکارہ میرا کا لاکھوں روپے چوری کا دعویٰ لیکن اب مقدمہ کس کیخلاف درج کرادیا؟ جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی
اداکارہ میرا کا لاکھوں روپے چوری کا دعویٰ لیکن اب مقدمہ کس کیخلاف درج کرادیا؟ جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023