الخلیل (سچ نیوز)اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم ’’حزقیا‘‘کالونی میں یہودیوں کو بسانے کے لیے 31 نئے گھر تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ وہ جلد ہی غرب اردن میں حزقیا کالونی میں مزید یہودی آباد کاروں کو بسائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حزقیا میں یہودیوں کو بسانے کے لیے 31 گھروں کی تعمیر کی حتمی منظوری جلد ہی دی جائے گی۔اسرائیلی وزیر دفاف نے کہا کہ ہم غرب اردن میں عملًًایہودی آباد کاری میں اضافہ کررہے ہیں۔ ہم صرف باتیں نہیں کرتے بلکہ عملی اقدامات کرتے ہیں۔
اسرائیل میں یہودیوں کے لئے گھروں کی تعمیر کا اعلان
اسرائیل میں یہودیوں کے لئے گھروں کی تعمیر کا اعلان
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023