8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 26, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو فواد چوہدری کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو فواد چوہدری کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو فواد چوہدری کی گرفتاری سے روک دیا

16/05/2023
0 0
0
شئیرز
0
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (روزنامہ سچ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی 2 روزہ ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ خصوصی میسنجر کے ذریعے آئی جی اسلام آباد کو بھی آرڈر کی کاپیاں ارسال کی جائیں، عدالت نے حکم دیا ہے کہ فواد چوہدری کو اسلام آباد کی حدود میں درج کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے ، کسی ایسے مقدمے میں بھی گرفتاری عمل میں نہ لائی جائے جس کا علم فواد چوہدری کو نہیں ہے ۔

کینیڈا میں ایک میاں بیوی کی بھرپور جنسی زندگی نے ہمسایہ خاتون کی راتوں کی نیند حرام کر دی
خیال رہے کہ آج سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کی تھی جس پر وہ عدالت سے باہر نکل کر جیسے ہی گھر جانے کیلئے گاڑی میں بیٹھے تو اسلام آباد پولیس کا ایک دستہ ان کی جانب بڑھا، فواد چوہدری خطرہ بھانپتے ہی گاڑی سے فوری نکلے اور بھاگتے ہوئے عدالتی احاطے میں پناہ لے لی، بھاگنے کے دوران فواد چوہدری کا سانس پھول گیا مگر انہوں نے پرواہ نہیں کی اور جسٹس گل حسن اورنگزیب کے کمرہ عدالت میں پہنچ گئے۔

جس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ فواد چوہدری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In