8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں

اعلیٰ سطح کے انتظامی عہد وں پر موجود لوگ بھی سیر یل کلرز کی طرح ذہنی مریض ہو سکتے ہیں ، ماہر نفسیات کا دعویٰ

اعلیٰ سطح کے انتظامی عہد وں پر موجود لوگ بھی سیر یل کلرز کی طرح ذہنی مریض ہو سکتے ہیں ، ماہر نفسیات کا دعویٰ

29/08/2023
0 0
0
شئیرز
0
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ کی فرانزک سائیکالوجسٹ کیری ڈینیس نے اپنے 30سالہ کیریئر میں ویک فیلڈ جیل میں متعدد سیریل کلرز کے ساتھ بھی کام کیااوراب خاتون ماہر نفسیات نے اپنے تجربے کی بنیاد پر کچھ چشم کشا باتیں بتائی ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کیری ڈینیس بتاتی ہیں کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں ڈینس نیلسن، آئیان بریڈی اور پیٹر سوکلف سمیت متعدد سیریل کلرز کے ساتھ کام کیا۔

کیری ڈینیس کا کہنا ہے کہ ”میں ذہنی مریضوں کے ساتھ کام کرنے کے تیس سالہ تجربے کے بعد بتا رہی ہوں کہ ہمارے اقتدار کے ایوانوں میں بھی انہی جیسے ذہنی مریض بیٹھے ہیں۔ ویسٹ منسٹر میں بھی ویسے ہی سائیکو پاتھ پائے جاتے ہیں جیسوں کے ساتھ میرا جیل میں واسطہ پڑتا رہا۔ یہ لوگ ہم عام لوگوں سے بالکل الگ طرح کے انسان ہوتے ہیں، بے حس، سفاک اور ظالم۔ میں کہوں گی کہ آدھے سے زیادہ ویسٹ منسٹر ذہنی مریضوں پر مشتمل ہے۔“کیری ڈینیس بتاتی ہے کہ ”ایک تحقیق میں انکشاف ہوچکا ہے کہ اعلیٰ سطحی انتظامی عہدیوں پر اتنے ہی ذہنی مریض بیٹھے ہیں، جتنے جیلوں میں ہیں اور میرے خیال میں ہمیں ان ذہنی مریضوں پر زیادہ توجہ مرکوز کرنی چاہیے جو ملک چلا رہے ہیں۔“ انہوں نے کہا کہ ”میں نے جیل میں دکانوں سے چھوٹی موٹی چوریاں کرنے والوں سے لے کر سیریل کلرز تک کے ساتھ کام کیا ہے۔ میں آئیان بریڈی، پیٹر سوکلف اور ڈینس نیلسن سے بھی مل چکی ہوں۔ ان میں سے ڈینس نیلسن میرے ساتھ مسلسل رابطے میں رہتا تھا۔ وہ اس بات کی پروا بھی نہیں کرتا تھا کہ اس کا مجھ سے رابطہ کرنا مجھے اچھا لگتا ہے یا برا۔“

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In